پاکستان
-
اسلام آباد پولیس کی فائرنگ سے یونیورسٹی کا طالب علم ہلاک
ویب ڈیسک ۔ اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر کپیٹل پولیس نے 22 سالہ ندیم نامی طالبعلم کو گاڑی نہ روکنے پر گولیاں مار دی گئیں۔ نوجوان یونیورسٹی میں پڑھتا تھا۔پولیس کے مطابق نوجوان مشکوک تھا۔اس وجہ سے فائرنگ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نوجوان کی کار سے اسلحہ بھی نہیں ملا لیکن…
-
میرعلی میں فائرنگ سے 4 افراد قتل ۔ایک زخمی
شمالی وزیرستان -جرگہ نیوز آن لائن) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے گا ؤں موسکی میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان 7 کنال کی زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی۔فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔جاں بحق ہونے والوں میں تسلیم خان ولد حبیب اللہ ، سمیع الحق ولد داؤد ہلال…
-
فاٹا انظمام کےباوجود جنوبی وزیرستان میں گھروں کی مسماری جاری۔انتظامیہ بے بس
عمر وزیر فاٹا انظمام کے باوجود قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں لشکر کشی اجتماعی سزااور گھروں کی مسماری جاری ہے۔مقامی انتظامیہ اور پولیس قومی لشکر کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔فاٹا انظمام کے ثمرات دیکھنے کیلیے عوام ترس رہی ہے۔ عوام تک فاٹا انظمام کے ثمرات پہنچانے کے متعلق قبائلی عوام کے ذہنوں میں…
-
مسلم لیگ ن کےامیدوار پیرعادل شاہ نے میئراسلام آباد کا الیکشن جیت لیا
اسلام آباد ۔ جرگہ نیوز آن لائن ) سابقہ میئر اسلام آباد شیخ انصرعزیز کے استعفے کےبعد میئر اسلام آباد کیلئے ہونے والے آج کے الیکشن میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے امیدوار پیر عادل اور پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے امیدوار ملک ساجد محمود کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری تھا۔ میئر…
-
مولانا فضل الرحمان نے منحرف 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
جرگہ نیوز آن لائن ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مولانا محمد خان شیرانی،حافظ حسین احمد،مولانا گل نصیب خان اور مولانا شجاع الملک کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے…
-
علی وزیرکی گرفتاری اور پولیس کی کرپشن کے خلاف پیپلزپارٹی وانا کا احتجاجی مظاہرہ
وانا۔۔ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں پاکستان پیپلز پارٹی کا مقامی پولیس،ممبرقومی اسمبلی علی وزیر اور انٹرنیٹ سہولت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے میں پی پی پی کے علاوہ علاقہ مکین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی امان الله وزیر اور سابقہ…
-
اسسٹنٹ کمشنروانا بشیرخان نے باقاعدہ طورپرآج سےاپنےآفس کا چارج سنبھال لیا۔
جنوبی وزیرستان وانا جرگہ نیوز آن لائن) نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر وانا نے آج سے باقاعدہ طور پر اپنے آفس کا چارج سنبھال لیا۔آفس آنے کے موقع پر علاقے کے لوگوں نے نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور ان کو ہار بھی پہنائے۔…
-
بے گھر قبائلی جوان عرفان محسود نے قللی وقت مںک 38 عالمی ریکارڈز حاصل کںک۔
انور شاکر وزیر جنوبی وزیرستان ایجنسی کئی حوالوں سے مشہور ہو چکی ہے یا کر دی گئی ہے۔ اس کے تحصیل لدھا کا ایک 10 ویں جماعت کا اسٹوڈنٹ، کھیل و تفریح سے رغبت رکھتا تھا۔ یہ نوجوان جیکی چن کی فلمیں دیکھتا تھا، یہاں سے اس کا شوق مارشل ارٹس کی طرف مزید بڑھ…