پاکستان
-
جنوبی وزیرستان میں ملکانان کی طرف سے گھروں کو مسمار کرنے اور بولنے پر پابندی لگانے کے حوالے سے شو
قبائلی اضلاع خصوصاً جنوبی وزیرستان میں لوگوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا رواج،صحافیوں پر بولنے کی پابندی عائد کرنے،صحافیوں ،سیاسی لوگوں،سوشل ایکٹیوسٹ سےقومی جرمانے لینے پر وہاں کے پولیس ڈی پی او شوکت علی اور حکومتی مشینری کی خاموشی کے حوالے سے خصوصی لائیو شو۔میرے والدسے بھی 190000بطور جرمانہ لیا ہے۔میںرا جرم یہ تھا…
-
امن کی بحالی حکومت کی زمہ داری ہے۔پشتون تحفظ موومنٹ جرگوں کے فیصلوں کو مسترد کرتی ہے۔۔شہزاد وزیر
آج 9 اپریل 2021 کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام وانا بازار میں جلسے کا انعقاد کیا گیا۔جلسے میں پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما منظور پشتین ،ایم این اے محسن داوڑ اور عبداللہ ننگیال کے علاوہ پشتون تحفظ موومنٹ کے دیگر اراکین نے بھی شرکت کی۔ آج کے جلسے میں پشتون تحفظ موومنٹ…
-
گورنرپنجاب چوہدری سرورنےسابقہ فاٹا کیلیےسکالرشپس اورپنجاب یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کی منظوری دے دی
لاہور: گورنرپنجاب چوہدری سرور نے سابقہ فاٹا کیلیے ایک ہزار میل سٹوڈنٹس سکالرشپ اوردو سو فیمل سکالرشپ اور وزیرستان میں پنجاب یونیورسٹی کی کیمپس کی منظوری دے دی سابقہ فاٹا کے طلباء نے پچھلے 26 دنوں سے گورنر ہاؤس لاہور میں بھوک ہڑتال شروع کیا تھا۔طلباء کا م،طالبہ تھا کہ سابقہ فاٹا کیلیے مختص کوٹہ…
-
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلباء لاہوراور اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلباء لاہور اور اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں۔اسلام آباد میں بیٹھے طلباء پاکستان میڈیکل کمیشنّ ( PMC) کے سامنے فاٹا بلوچستان کا میڈیکل کوٹہ برقرار رکھنے کیلیے احتجاج کرہے ہیں۔جبکہ لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے بیٹھے طلباء کا مطالبہ ہے کہ مختلف یونیورسٹیوں میں فاٹا بلوچستان کیلیے مختص…
-
فاٹا بلوچستان لے میڈیکل سیٹس۔علاوہ دیگر قبائلی امور کے حوالے سے ایم این اے گل ظفر کے ساتھ انٹرویو
ایم این اے صاحب کہہ رہا ہے کہ انشاءاللہ سیفران کی منسٹری مجھے ملنے والی ہے۔وہ فاٹا انظمام سے زیادہ خوش نہیں۔محکموں کی کارکردگی اور ایمانداری کے متعلق وہ کہہ رھے ھے کہ پورے باجوڑ میں صرف ایک سب انجنئر ایمانداری سے کام کررہاھے
-
فاٹا بلوچستان کے طلباء اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں
فاٹا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طلباء کالجوں میں میڈیکل کا کوٹہ برقرار رکھنے کیلیے پاکستان میڈیکل کمیشن(PMC) اسلام آباد آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں
-
تمغہ شجاعت پانےوالےجنوبی وزیرستان کےملک اسلم نوروزیر کےساتھ جرگہ نیوزکاانٹرویو
مارچ2021 کو صدر پاکستان جناب عارف علوی کی طرف سے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ملک اسلم نور وزیر کو بھی صدارتی ایوارڈ(تمغہ شجاعت)دیا گیا۔ملک اسلم نوروزیرغیر ملکیوں کے خلاف لڑنے والا صف اول کا بندہ تھا۔اسلم نور وزیر باقیوں سے قدرے مختلف ہے۔مختلف ایسا کہ ملک اسلم نور جرگہ معرکہ بھی جانتاہے لیکن…
-
میراجسم میری مرضی ایک گھٹیا نعرہ
تحریر: ثناء اللہ وزیر یہ جملہ دراصل ایک مغربی نعرہ” My body My Choice” کا ترجمہ ہے،اور یہی تحریک اسقاط حمل کا حق حاصل کرنے کیلئے شروع کی گئی تھی، جس کا حاصل یہ ہے کہ نوجوانی میں جنسی غلطیاں کرکے مرد پر کوئی فرق نہیں پڑتا جبکہ خواتین کو حمل اور بچے کی صورت…
-
ضلع مہمند کے ملکانان نے منظور پشتین کو ضلع مہمند میں داخل ہونے سے روک لیا۔ملکانان اور منظور پشتین ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہوگئے
ضلع مہمند ۔قبائلی ضلع مہمند کے ملکانان اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منطور پشتین ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہوگئے۔ضلع مہمند کے ملکانان نے منظور پشتین کو ضلع مہمند میں داخل ہونے سے روک لیا۔ملکانان کے مطابق ہم منظور پشتین کو ضلع مہمند میں داخل ہونے نہیں دیں گے۔ خیال رہے منظور پشتین…