پاکستان
-
دہشت گرد دہشت گرد۔اسلامی جمعیت طلباء دہشت گرد۔متحدہ طلباء محاذ کے نعرے
عمر وزیر جرگہ نیوز آن لائن اسلام آباد ) آج اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مختلف طلباء تنظیموں پر مشتمل متحدہ طلباءمحاذ نے اسلامی جمعیت طلباء کے پت تشدد رویے کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرے کے دوران طلباء نے دہشت گرد دہشت گرد اسلامی جمعیت طلباء دہشت کے نعرے بھی لگادیے۔اور انتظامیہ سے درخواست کی…
-
پیپلز پارٹی کا وانا بازارمیں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف مظاہرہ۔اوگرا سے ایکشن لینے کا مطالبہ
جنوبی وزیرستان :(عمر وزیر جرگہ نیوز آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی نے مہنگائی بے روزگاری کیخلاف وانا بازار میں اختجاجی مظاہرہ کیا۔جسمیں کثیرتعداد میں لوگوں نے شرکت کی،شرکاء نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پراوگرا سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا عمران مخلص آمان اللہ نے کہاکہ ڈیزل وپیٹرول کی قیمتیں ملک کے دیگرحصوں کی نسبت…
-
کنٹریکٹرزکاوزیراعلیٰ محمود خان اوراس کےپروٹوکول آفیسرامتیازپر پراجیکٹس میں فیصدی لینےکا الزام۔ پریس کانفرنس
ضلع ٹانک(عمر وزیر جرگہ نیوز آن لائن) آج ضلع ٹانک میں کنٹریکٹر یونین جنوبی وزیرستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا،وزیراعلیٰ کےپروٹوکول آفیسر امتیاز اور آئی ایس ایف کے کارکن عبدالواسع محسود پر ترقیاتی کاموں میں فیصدی کے حساب سے کمیشن لینے کا الزام لگایا۔ یونین کا کہنا تھا کہ مبینہ فرنٹ…
-
ڈی پی او خان زیب کے زیر صدارت ڈی پی او آفس وانا میں اہم اجلاس
جنوبی وزیرستان وانا : ڈی پی او ضلع جنوبی وزیرستان کی آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آج ایک اہم میٹنگ جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جنوبی وزیرستان جناب خان زیب خان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دفتر وانامیں ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔جس میں تمام آفیسر نے شرکت کی۔ پولیس آفیسرز نے…
-
احمد زئی زلی خیل وزیر کا آئی جی ایف سی ساؤتھ میجرجنرل عمر بشیر،کمانڈنٹ واسیم اور ڈپٹی کمشنر خالد اقبال کے ساتھ وانا کیمپ میں اہم جرگہ
جنوبی وزیرستان (جرگہ نیوز آن لائن) احمد زئی زلی خیل وزیر کے مشران کا آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل عمر بشیر اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان خالد اقبال کے ساتھ وانا کیمپ میں اہم جرگہجرگہ میں کمانڈنٹ ساؤتھ وزیرستان سکاؤٹس کرنل وسیم الطاف، کرنل اویس اور اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیرخان بھی موجود تھے۔…
-
فاٹا اور باقی محروم لوگوں کی آوازوں کو ھم پنجاب والوں نے میڈیا کوریج نہیں دی۔ ابصار عالم کا اعتراف
فاٹا اور باقی محروم لوگوں کی آوازوں کو ھم پنجاب والوں نے میڈیا کوریج نہیں دی۔ھم نے فکری بد دیانتی کی۔سابقہ چئرمین پیمرا اور نامور صحافی ابصار عالم کا اعتراف۔ صحافیوں کیلیے یورپ کا ویزہ حاصل کرنا کتنا اھم ھوتاھے؟کیا صحافی قاتلانہ حملے کا بہانہ بناکر باہر ملکوں کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند ھوتے…
-
اسٹبلشمنٹ کے متعلق سوال کے جواب میں حامد میر نے الٹا صحافی سے سوالات شروع کیے
کیا صحافی حضرات قاتلانہ حملے کا بہانہ بناکر یورپ کا ویزہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟ کیا صحافی شہرت حاصل کرنے کیلیے اداروں پر الزامات لگاتے ہیں؟