خیبر پختونخوا
-
جنوبی وزیرستان کو دو الگ ضلعوں میں تقسیم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔محسود گرینڈ جرگہ
جرگہ نیوز آن لائن ) جنوبی وزیرستان ڈی سی کمپاونڈ ٹانک میں محسود قبائل کا گرینڈ جرگہ ,محسود قوم کیلئے علیحدہ ضلع جس کا ہیڈ کوارٹر سپینکئی راغزئی پر بنانے اور محسود قوم کے حدود پر جاری تنازعے کو کمیشن اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر محسود قوم کے جرگے نے اتفاق کیا۔ دوسری …