خیبر پختونخوا
-
اسسٹنٹ کمشنروانا بشیرخان نے باقاعدہ طورپرآج سےاپنےآفس کا چارج سنبھال لیا۔
جنوبی وزیرستان وانا جرگہ نیوز آن لائن) نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر وانا نے آج سے باقاعدہ طور پر اپنے آفس کا چارج سنبھال لیا۔آفس آنے کے موقع پر علاقے کے لوگوں نے نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور ان کو ہار بھی پہنائے۔…
-
بے گھر قبائلی جوان عرفان محسود نے قللی وقت مںک 38 عالمی ریکارڈز حاصل کںک۔
انور شاکر وزیر جنوبی وزیرستان ایجنسی کئی حوالوں سے مشہور ہو چکی ہے یا کر دی گئی ہے۔ اس کے تحصیل لدھا کا ایک 10 ویں جماعت کا اسٹوڈنٹ، کھیل و تفریح سے رغبت رکھتا تھا۔ یہ نوجوان جیکی چن کی فلمیں دیکھتا تھا، یہاں سے اس کا شوق مارشل ارٹس کی طرف مزید بڑھ…
-
علاقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو عملی جامہ پہنچائیں گے ۔ نصیر اللہ خان وزیر
ضلع ٹانک : جرگہ نیوز آن لائن )ایک طرف اگر پی ڈی ایم میں شامل مختلف سیاسی پارٹیاں حکومت پر مسلسل نقظہ چینی کررہی ہے ۔موجودہ حکومت کو ایک ناسور سمجھتے ہیں۔موجودہ حکومت کو مہنگاہی اور بے روزگاری کا سب سے بڑی وجہ سمجھتے ہیں۔دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمینٹرین اپنے اپنے حلقوں میں…
-
ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا کی نجکاری نامنظور۔قوم کرمز خیل
ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی نجکاری کے خلاف آحمدزئی وزیر قبائل کے ذیلی شاخ کرمزخیل کا احتجاجی مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ملک علاالدین،ملک موسیٰ جان،راشید،سراج خان،محمدنور اور پاکستان تحریک انصاف ساوٴتھ ویلفیئر ونگ کے صدر والی محمد نے کہاکہ قوم کرمزخیل سمیت احمدزئی…
-
حکومت کی طرف سے مہمند ماربل پر بے تحاشہ ٹیکس لگانے کے خلاف لوگ سڑک پر نکل آئے۔
ایم این اے اور اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے یقین دہانی کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کیا۔ قبائلی ضلع مہمند میں گزشتہ دس دنوں سے ماربل ٹیکس کو تین ہزار سے 15 ہزار کرنے کے خلاف احتجاج جاری۔ماربل کان،ٹرانسپورٹ بند۔ہزاروں لوگ بیروزگاری ہوگئے۔پشاور سے باجوڑ جانے والی سڑک کو آمدورفت کیلے بند کردی گئی…
-
صحافی اور دین محسود کے گھر پرنقاب پوشوں کی حملے کی مزمت کرتے ہیں۔صحافی برادری
جرگہ نیوز آن لائن جنوبی وزیرستان وانا ) وانا پریس کلب کی جانب سے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سینئر نامور قبائلی صحافی اوردین محسود کے جنوبی وزیرستان تحصیل مکین میں واقع گھر پر رات کی تاریکی میں پولیس وردی میں ملبوس آٹھ نقاب پوش نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند…
-
یوتھ آف وزیرستان کو ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت نہیں دی گئی
(جرگہ نیوز آن لائن ) شمالی وزیرستان میں جاری بدامنی کے خلاف یوتھ آف وزیرستان کی طرف سے ڈی چوک اسلام اباد میں ہونے والا دھرنا ملتوی ۔یوتھ اف وزیرستان کی طرف سے 14 دسمبر 2020 کو ڈی چوک میں دھرنے کے لئے اسلام اباد کی ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی تھی لیکن کرونا اور…