خیبر پختونخوا
-
گورنرپنجاب چوہدری سرورنےسابقہ فاٹا کیلیےسکالرشپس اورپنجاب یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کی منظوری دے دی
لاہور: گورنرپنجاب چوہدری سرور نے سابقہ فاٹا کیلیے ایک ہزار میل سٹوڈنٹس سکالرشپ اوردو سو فیمل سکالرشپ اور وزیرستان میں پنجاب یونیورسٹی کی کیمپس کی منظوری دے دی سابقہ فاٹا کے طلباء نے پچھلے 26 دنوں سے گورنر ہاؤس لاہور میں بھوک ہڑتال شروع کیا تھا۔طلباء کا م،طالبہ تھا کہ سابقہ فاٹا کیلیے مختص کوٹہ…
-
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلباء لاہوراور اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلباء لاہور اور اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں۔اسلام آباد میں بیٹھے طلباء پاکستان میڈیکل کمیشنّ ( PMC) کے سامنے فاٹا بلوچستان کا میڈیکل کوٹہ برقرار رکھنے کیلیے احتجاج کرہے ہیں۔جبکہ لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے بیٹھے طلباء کا مطالبہ ہے کہ مختلف یونیورسٹیوں میں فاٹا بلوچستان کیلیے مختص…
-
فاٹا بلوچستان لے میڈیکل سیٹس۔علاوہ دیگر قبائلی امور کے حوالے سے ایم این اے گل ظفر کے ساتھ انٹرویو
ایم این اے صاحب کہہ رہا ہے کہ انشاءاللہ سیفران کی منسٹری مجھے ملنے والی ہے۔وہ فاٹا انظمام سے زیادہ خوش نہیں۔محکموں کی کارکردگی اور ایمانداری کے متعلق وہ کہہ رھے ھے کہ پورے باجوڑ میں صرف ایک سب انجنئر ایمانداری سے کام کررہاھے
-
فاٹا بلوچستان کے طلباء اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں
فاٹا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طلباء کالجوں میں میڈیکل کا کوٹہ برقرار رکھنے کیلیے پاکستان میڈیکل کمیشن(PMC) اسلام آباد آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں
-
سابقہ ایم این اے قائد قبائل شاہ جی گل افرید کےساتھ عمر وزیر کا انٹرویو
سابقہ ایم این اے قائد قبائل شاہ جی گل افریدی کے ساتھ جانی خیل اور کرکنڑہ کے زمینی تنازعہ میں کامیاب مذاکرات،گوڈ بیڈ طالبان کا خاتمہ لر او بر کے خلاف تحریک شروع کرنے اور فاٹا انظمام کے ثمرات کی منتقلی کیلیے دوبارہ متحرک ہونے اوت ایمل ولی خان کےبیانات کے حوالے سے مفصل انٹرویو۔انٹرویو…
-
تمغہ شجاعت پانےوالےجنوبی وزیرستان کےملک اسلم نوروزیر کےساتھ جرگہ نیوزکاانٹرویو
مارچ2021 کو صدر پاکستان جناب عارف علوی کی طرف سے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ملک اسلم نور وزیر کو بھی صدارتی ایوارڈ(تمغہ شجاعت)دیا گیا۔ملک اسلم نوروزیرغیر ملکیوں کے خلاف لڑنے والا صف اول کا بندہ تھا۔اسلم نور وزیر باقیوں سے قدرے مختلف ہے۔مختلف ایسا کہ ملک اسلم نور جرگہ معرکہ بھی جانتاہے لیکن…
-
ضلع مہمند کے ملکانان نے منظور پشتین کو ضلع مہمند میں داخل ہونے سے روک لیا۔ملکانان اور منظور پشتین ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہوگئے
ضلع مہمند ۔قبائلی ضلع مہمند کے ملکانان اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منطور پشتین ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہوگئے۔ضلع مہمند کے ملکانان نے منظور پشتین کو ضلع مہمند میں داخل ہونے سے روک لیا۔ملکانان کے مطابق ہم منظور پشتین کو ضلع مہمند میں داخل ہونے نہیں دیں گے۔ خیال رہے منظور پشتین…
-
پاکستان میں مقیم افغانستان کےپہلوان شیرخان خان عرف کالی کا پاکستان کے خان بابا کو چیلنج
پاکستان میں مقیم افغانستان ست تعلق رکھنے والے شیرخان پہلوان عرف کا پاکستانی خان بابا کو یوم آزادی یعنی 14 اگست کے دن مقابلہ کرنے کا چیلنج۔شیرخان کہہ رہاہے کہ خان بابا جعلی پہلوان ہے۔اپنے آپ کو موٹا اور طاقتور دیکھانے کیلے قمیص کے نیچے سینے پر بالشت چھپا کر لوگوں کو دھوکہ دے رہے…
-
وانا میں پیٹرول پمپ مالکان کی من مانیاں سرکاری ریٹ کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔عوام کی شکایت
جنوبی وزیرستان وانا۔جنوبی وزیرستان وانا میں پٹرول اور ڈیزل پمپ مالکان نے اندھیر نگری کا راج قائم کیا ہوہے اوگرا جب بھی ملک بھر پر پٹرول بمب گراتا ہے اس کے ساتھ ہی وانا میں موجود پمپ مالکان بھی 8 روپے پٹرول اور 6 روپے ڈیزل کی قیمتیں خود ساختہ طور پر بڑھا دیتے ہیں…