انٹرویو
-
جرگہ نیوزکی نظرمیں وزیرستان کیسےوزیرستان تھا۔مقامی لوگ کیامحسوس کررہےتھے۔تجزیاتی رپورٹ
عمر وزیر،چیف ایڈیٹر جرگہ نیوز عید کےدنوں سب سے پہلے سام مارکیٹ گئے۔دوکانداروں سے کاروبار اور وزیرستان کے حالات کے حوالے سے پوچھ گچھ کی۔مارکیٹ میں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ باہر سے آئے ہوئے سیاح بھی موجود تھے۔کوئی مارکیٹ میں جلیبی کھارہاتھا کوئی چاول سے لطف اندوز ہورہاتھا۔دوکانداروں نےجرگہ نیوزکو بتایا کہ پچھلے سال کے…
-
لوفرخانی گروپ (میژ موقع تہ کسی)کےساتھ انٹرویو
مشران کے ساتھ انٹرویو کے بعد پیش خدمت ہے نئی نسل کے لوفرـخانی_گروپ (میژ موقع تہ کسی)کےساتھ انٹرویو۔ٹارگٹ نامی بندے سے اشعار بھی سن سکتے ھو۔پہ اختر کے دا وزیرستان مختلف رنگونہ
-
جنوبی وزیرستان میں ملکانان کی طرف سے گھروں کو مسمار کرنے اور بولنے پر پابندی لگانے کے حوالے سے شو
قبائلی اضلاع خصوصاً جنوبی وزیرستان میں لوگوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا رواج،صحافیوں پر بولنے کی پابندی عائد کرنے،صحافیوں ،سیاسی لوگوں،سوشل ایکٹیوسٹ سےقومی جرمانے لینے پر وہاں کے پولیس ڈی پی او شوکت علی اور حکومتی مشینری کی خاموشی کے حوالے سے خصوصی لائیو شو۔میرے والدسے بھی 190000بطور جرمانہ لیا ہے۔میںرا جرم یہ تھا…
-
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلباء لاہوراور اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلباء لاہور اور اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں۔اسلام آباد میں بیٹھے طلباء پاکستان میڈیکل کمیشنّ ( PMC) کے سامنے فاٹا بلوچستان کا میڈیکل کوٹہ برقرار رکھنے کیلیے احتجاج کرہے ہیں۔جبکہ لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے بیٹھے طلباء کا مطالبہ ہے کہ مختلف یونیورسٹیوں میں فاٹا بلوچستان کیلیے مختص…
-
فاٹا بلوچستان لے میڈیکل سیٹس۔علاوہ دیگر قبائلی امور کے حوالے سے ایم این اے گل ظفر کے ساتھ انٹرویو
ایم این اے صاحب کہہ رہا ہے کہ انشاءاللہ سیفران کی منسٹری مجھے ملنے والی ہے۔وہ فاٹا انظمام سے زیادہ خوش نہیں۔محکموں کی کارکردگی اور ایمانداری کے متعلق وہ کہہ رھے ھے کہ پورے باجوڑ میں صرف ایک سب انجنئر ایمانداری سے کام کررہاھے
-
فاٹا بلوچستان کے طلباء اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں
فاٹا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طلباء کالجوں میں میڈیکل کا کوٹہ برقرار رکھنے کیلیے پاکستان میڈیکل کمیشن(PMC) اسلام آباد آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں
-
سابقہ ایم این اے قائد قبائل شاہ جی گل افرید کےساتھ عمر وزیر کا انٹرویو
سابقہ ایم این اے قائد قبائل شاہ جی گل افریدی کے ساتھ جانی خیل اور کرکنڑہ کے زمینی تنازعہ میں کامیاب مذاکرات،گوڈ بیڈ طالبان کا خاتمہ لر او بر کے خلاف تحریک شروع کرنے اور فاٹا انظمام کے ثمرات کی منتقلی کیلیے دوبارہ متحرک ہونے اوت ایمل ولی خان کےبیانات کے حوالے سے مفصل انٹرویو۔انٹرویو…
-
تمغہ شجاعت پانےوالےجنوبی وزیرستان کےملک اسلم نوروزیر کےساتھ جرگہ نیوزکاانٹرویو
مارچ2021 کو صدر پاکستان جناب عارف علوی کی طرف سے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ملک اسلم نور وزیر کو بھی صدارتی ایوارڈ(تمغہ شجاعت)دیا گیا۔ملک اسلم نوروزیرغیر ملکیوں کے خلاف لڑنے والا صف اول کا بندہ تھا۔اسلم نور وزیر باقیوں سے قدرے مختلف ہے۔مختلف ایسا کہ ملک اسلم نور جرگہ معرکہ بھی جانتاہے لیکن…