ڈیجیٹل مہارت استعمال کرنے والے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست میں سعودی عرب بھی شامل ہوگیا۔

عالمی اقتصادی فورم کے تحت  عالمی تقابلی رپورٹ میں  سعودی  عرب کو بھی شامل کیا گیاہے۔سعودی عرب میڈیا کے مطابق  سعودی عرب کو  ڈیجیٹل مہارت استعمال کرنے والے دنیا کے 10 بہترین ممالک میں شامل کیا گیاہے۔سعودی عرب نے ڈیجیٹل ناخواندگی کو ختم کرنے کیلیے جو  مہم چلا رکھی ہے۔اس مہم کا سعودی عرب کے شہریوں پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوچکے ہیں۔اس مہم کی بدولت سعودی عرب کو ڈیجیٹل مہارت رکھنے والے دنیا کے 10 بہترین ممالک میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button