سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلباء لاہوراور اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلباء لاہور اور اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں۔اسلام آباد میں بیٹھے طلباء پاکستان میڈیکل کمیشنّ ( PMC) کے سامنے فاٹا بلوچستان کا میڈیکل کوٹہ برقرار رکھنے کیلیے احتجاج کرہے ہیں۔جبکہ لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے بیٹھے طلباء کا مطالبہ ہے کہ مختلف یونیورسٹیوں میں فاٹا بلوچستان کیلیے مختص کوٹہ کو بحال کیا جائے۔اسلام آباد میں ھونے والے احتجاج میں #پی_ایس_او#پی_ایس_ایف#پختون_کونسل_اسلام_آباد کے زمہ داروں نے بھی شرکت کی